تعاون
ہمیں امید ہے کہ آپ کی خصوصی تو جہ اور آپ کے مضبوط تعاونسے ہم مستقبل کو اور نیّا دہ روشن اور تا بناک بنا سکینگے۔۔ آپ کی عطیات، آپ کے صرقات ،آپ کا زکاۃ اور فطرہ اور آپ کا چرم قربانی آج کے کفرزدہ اور اسلام دشمن ماحول میں باطل پر ستور کے شروں سے حفاظت کے ساتھ نہ صرف اسلامی مشن کو فروغ دینے کا ایک نیا جزبۂ ایک نیا حصاہ، ایک نئ امنگ دے گا بلکہ ایمانی نور ونکہت میں ڈوبی ہوئی صبح امید کا خیر مقدم بھی کریگا۔۔
تعاوں کا طریقہ
(1) بزر یعہ زکوۃ فطرہ اور عطیات
(2) ایک طالب علم کا ماہا خرچہ -/1000
(3) تعمیر بلدنگ میں کرہ ، پانی ٹنکی ، یا درسی کتابوں کے ذریعہ
آپ ہمارے مشن کو آگے بڑھا سکتے ہیں-